the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آسٹرلیا کی وزیر صحت سوسن لی نے سرکاری پیشہ کے ناجائز استعمال کے الزامات کے درمیان اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔یہ انکشاف ہونے کے بعد محترمہ لی نے کوئنز لینڈ کے سیاحتی مقام گولڈ کوسٹ کے مختلف



دوروں کے لئے سرکاری پیسہ کا استعمال کیا، پچھلے ہفتے سے ان کے استعفی کی مانگ ہورہی تھی۔پہلے ہی کئی مشکلات میں مبتلا وزیراعظم میلکم ٹرن بل کو نئے سال کے آغاز میں محترمہ لی کے استعفی سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.